پیپلز پارٹی کے امیدوار اویس قادر شاہ سپیکر سندھ اسمبلی منتخب ہوگئے 

 پیپلز پارٹی کے امیدوار اویس قادر شاہ سپیکر سندھ اسمبلی منتخب ہوگئے 

کراچی :پیپلز پارٹی کے امیدوار اویس قادر شاہ سپیکر سندھ اسمبلی منتخب ہوگئے ہیں۔  اویس قادر شاہ 111 ووٹ لیکر 12 ویں سپیکر سندھ اسمبلی منتخب ہوگئے ہیں۔

ان کی مد مقابل ایم کیوایم کی صوفیہ شاہ کو 36 ووٹ ملے۔  آغا سراج درانی نے نومنتخب سپیکر سے حلف لیا۔اویس قادر شاہ  نے سپیکر سندھ اسمبلی کی کرسی سنبھال لی۔