Get Alerts

ٹرمپ کا مؤقف روس نہیں یوکرین کے مفاد میں ہے: پیوٹن

ٹرمپ کا مؤقف روس نہیں یوکرین کے مفاد میں ہے: پیوٹن

ماسکو:  روسی صدر  پیوٹن نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا مؤقف روس کے مفاد میں نہیں، بلکہ یہ یوکرین کے مفاد میں ہے۔

 ماسکو میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پیوٹن نے وضاحت دی کہ امریکی حکام کے ساتھ بات چیت دو طرفہ تعلقات پر مبنی ہوگی، اور یوکرین سے متعلق مذاکرات میں یورپی یونین کی شرکت میں بظاہر کوئی رکاوٹ نہیں ہے۔ اس کے علاوہ، پیوٹن نے امریکا کے ساتھ نایاب معدنیات کے شعبے میں تعاون کرنے کا اشارہ بھی دیا اور کہا کہ روس امریکی سرکاری اور نجی اداروں کو مشترکہ کام کرنے کی پیش کش کیلئے تیار ہے۔

ٹیگز: