Get Alerts

سعودی عرب میں ٹریفک خلاف ورزیوں پر آن لائن اعتراض بھی ریکارڈ ہوسکیں گے

سعودی عرب میں ٹریفک خلاف ورزیوں پر آن لائن اعتراض بھی ریکارڈ ہوسکیں گے
کیپشن: تصویر بشکریہ چائنہ ڈیلی ٹوئٹر

ریاض: سعودی عرب میں ٹریفک خلاف ورزیوں پر آن لائن اعتراض ریکارڈ کرانے کی سہولت جلد مہیا ہوجائے گی جس کی تیاریاں شروع کردی گئی ہیں۔

نئے سہولت کے اجراءکے بعد متاثرین ابشر کے ذریعے ٹریفک خلاف ورزیوں کی بابت اپنے اعتراضات ریکارڈ کراسکیں گے۔

محکمہ ٹریفک کے افسران ان دنوں اس کی تیاریاں زور وشور سے کررہے ہیں۔