نئی دہلی:بھارت میں وزیر تعلیم دھرمیندر پردھان نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے، جسے وزیراعظم نریندر مودی نے منظور کر لیا ہے۔
دھرمیندر پردھان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ 'ایکس' پر اپنا استعفا جاری کیا ملک بھر کے نوجوانوں اور "جین زی" نے امتحانات میں بدعنوانیوں اور پیپر لیک سکینڈلز کے خلاف طویل احتجاج کیا۔ پولیس کے بہیمانہ تشدد اور کریک ڈاؤن کے باوجود طلبہ کا عزم متزلزل نہ ہوا، اور بالآخر وزیر تعلیم کی برطرفی کی صورت ممکن ہوئی۔