Get Alerts

صدر مملکت آصف علی زرداری نے فنانس بل 2026-27 کی منظوری دے دی، نئے مالی سال کا بجٹ یکم جولائی سے نافذ ہوگا

صدر مملکت آصف علی زرداری نے فنانس بل 2026-27 کی منظوری دے دی، نئے مالی سال کا بجٹ یکم جولائی سے نافذ ہوگا

اسلام آباد: صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے فنانس بل 2026-27 کی منظوری دے دی ہے۔ ذرائع کے مطابق صدر کے دستخط شدہ فنانس بل کو وزارتِ پارلیمانی امور کو واپس موصول کر لیا گیا ہے۔

نمائندہ نیو نیوز اسلام آباد جاوید نور کے مطابق صدر مملکت کی منظوری کے بعد فنانس ایکٹ 2026-27 یکم جولائی 2026 سے نافذ العمل ہو جائے گا۔

نئے مالی سال کے بجٹ میں شامل مالیاتی اقدامات، ٹیکس پالیسیوں اور دیگر متعلقہ فیصلوں پر اسی تاریخ سے عملدرآمد شروع ہوگا۔

ٹیگز: