Get Alerts

کراچی میں مردم شماری کے عملے پر حملے کا منصوبہ ناکام

کراچی میں مردم شماری کے عملے پر حملے کا منصوبہ ناکام

کراچی : کراچی میں مردم شماری کے عملے پر حملے کا منصوبہ ناکام، سی ٹی ڈی کی کارروائی، خیبر پختونخوا پولیس کو مطلوب دہشت گرد گرفتار۔ مردم شماری کی ٹیم پر حملے کا منصوبہ ناکام ہو گیا۔ سی ٹی ڈی نے ایک کارروائی میں خیبر پختونخوا پولیس کو مطلوب دہشت گرد کو گرفتار کر لیا۔ ایس ایس پی نوید خواجہ کے مطابق، دہشتگرد مردم شماری کی ٹیم پر حملے کیلئے کراچی آیا تھا۔ دہشتگرد کی حوالگی کیلئے خیبر پختونخوا پولیس کراچی پہنچ گئی.

ٹیگز: