Get Alerts

لاہور وائٹس اور فیصل آباد کا پہلا سیمی فائنل ملتوی

لاہور وائٹس اور فیصل آباد کا پہلا سیمی فائنل ملتوی

 اسلام آباد میں جاری کشیدہ صورتحال نیشنل ٹی 20 کپ کے میچز پر اثر انداز   ہو گئی ،  تفصیلات کے مطابق  دھرنے کے خلاف حکومتی آپریشن کے بعد  صورتحال کشید ہ ہو گئی ہے اور لاہور وائٹس اور فیصل آباد کے درمیان ہونے والا   پہلا سیمی فائنل  ملتوی  ہوگیا۔

  پی سی بی کے مطابق  اگر حالات بہتر  ہوئے تو  دن کا دوسرا میچ ہو گا  ،نیشنل ٹی 20 ٹورنامنٹ کا دوسرا سیمی فائنل لاہور بلیوز اور فاٹا کی ٹیموں کے درمیان 4 بجے شیڈول ہے۔

دوسرا سیمی فائنل لاہور بلیوز اور فاٹا کے درمیان 4 بجے شیڈول ہے ،اگر صورتحال بہتر ہوگئی تو دوسرا میچ ہوگا۔