Get Alerts

فیض آباد آپریشن کے بعد مختلف سنی جماعتوں کی جانب سے سندھ پنجاب باڈر کے سنگم پر دھرنا

فیض آباد آپریشن کے بعد مختلف سنی جماعتوں کی جانب سے سندھ پنجاب باڈر کے سنگم پر دھرنا

میرپور ماتھیلو : فیض آباد میں حکومت کی جانب سے دھرنا مظاہرین کے خلاف کیے جانے والے آپریشن کے بعد مختلف سنی جماعتوں کی جانب سے سندھ پنجاب باڈر کے سنگم پر  دھرنا دیا   گیا.

دھرنے کے شرکا کی جانب سے قومی شاہراہ پر رکاوٹیں کھڑی کر کے قومی شاہراہ کو بلاک کر دیا گیا جس کے باعث گھنٹوں تک ٹریفک کی روانی معطل رہی ۔ اس موقع پر دھرنے میں شریک مذہبی رہنماؤں کی جانب سے فیض آباد آپریشن کی پر زور مذمت کی گئی۔