ہمیں ریلیف نہیں تاخیری انصاف مل رہا ہے، 2013 کا ری پلے ہوگا: طلال چودھری

ہمیں ریلیف نہیں تاخیری انصاف مل رہا ہے، 2013 کا ری پلے ہوگا: طلال چودھری

اسلام آباد : ن لیگی رہنما طلال چودھری کاکہنا ہےکہ 2013 کا ری پلے ہوگا۔ن لیگ کے سینئر رہنما طلال چودھری نے  نجی ٹی وی پر بات کرتے ہوئے کہاکہ   2013 کا ری پلے ہوگا۔

ان کاکہنا تھا کہ  پنجاب میں صورتحال واضح ہورہی ہے۔   ہمیں ریلیف نہیں مل رہا تاخیری انصاف مل رہا ہے۔

انہوں نے ایک سوال کے جواب میں کہاکہ ہمیں کونسا ریلیف ملا ہے۔  ہم نے نااہلی جلاوطنی دیکھ لی۔

  ہمیں تاخیر سے انصاف مل رہا ہے جوپہلے ملنا چاہئےتھا۔ہمارا بیانیہ لاڈلا بننے کے لیے نہیں بنایاگیا۔نواز شریف کی تقریر کے اثرات الیکشن کے نتائج بدل دیں گے۔  

مصنف کے بارے میں