Get Alerts

پی سی بی نے مارک کولس کو ویمن کرکٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کر دیا

پی سی بی نے مارک کولس کو ویمن کرکٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کر دیا

لاہور : پاکستان کرکٹ بورڈ نے ویمن کرکٹ ٹیم کے کوچ کو تبدیل کر دیا ہے ۔ دورہ نیوزی لینڈ کیلئے پی سی بی نے مارک کولس کو سیریزکےلیے کوچ مقرر کیا ۔ مارک کولس کو آزمائشی بنیادوں پرہیڈکوچ مقررکیا گیا .مارک کولز 2اکتوبر کو پاکستان پہنچ کر ذمے داریاں سنبھالیں گے.

مارک کولس کا تعلق نیوزی لینڈ سے ہے اور انہیں ویمن ٹیم کا ہیڈ کوچ ان دوست مکی آرتھر کی سفارش کی بنا پر بنایا گیا ہے۔ مارک کولس سے قبل صبیح اظہر ویمن ٹیم کے کوچ تھے اور اس دوران ٹیم نے ورلڈ کپ میں بدترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور قومی ٹیم پول میچز میں ہی ہار کر ٹورنامنٹ سے باہر ہو گئی ۔