Get Alerts

بلاول بھٹو زرداری کراچی سے اسلام آباد پہنچ گئے، اہم سیاسی ملاقاتیں متوقع

بلاول بھٹو زرداری کراچی سے اسلام آباد پہنچ گئے، اہم سیاسی ملاقاتیں متوقع

اسلام آباد(آمنہ جنجوعہ)چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کراچی سے اسلام آباد پہنچ گئے ہیں، جہاں ان کی اہم سیاسی ملاقاتیں متوقع ہیں۔

 ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو زرداری اسلام آباد میں پارٹی رہنماؤں سے ملاقاتیں کریں گے اور ملکی سیاسی صورتحال سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔

 ذرائع کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری کی دیگر سیاسی رہنماؤں سے ملاقاتیں بھی متوقع ہیں، جن میں ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال اور آئندہ کی سیاسی حکمت عملی پر بات چیت کا امکان ہے۔

ٹیگز: