Get Alerts

ڈکی بھائی کے خلاف خطرناک ڈرائیونگ پر مقدمات درج

ڈکی بھائی کے خلاف خطرناک ڈرائیونگ پر مقدمات درج

اسلام آباد: نیشنل ہائی وے اینڈ موٹروے پولیس نے یوٹیوبر سعد الرحمٰن عرف ڈکی بھائی کے خلاف خطرناک ڈرائیونگ اور ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر مقدمات درج کیے گئے ہیں۔

پولیس کے مطابق ڈکی بھائی نے 200 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے گاڑی چلائی اور ایک ویڈیو میں سٹیرنگ پر پاؤں رکھ کر ڈرائیونگ کرتے ہوئے نظر آئے۔ ان پر تعزیرات پاکستان کی دفعہ 289 کے تحت تھانہ لکسیاں اور تھانہ چکری میں دو الگ مقدمات درج کیے گئے ہیں۔

ٹیگز: