Get Alerts

عمران خان حملہ کیس کا فیصلہ، نوید کو 2 بار عمر قید، شریک ملزمان بری

عمران خان حملہ کیس کا فیصلہ، نوید کو 2 بار عمر قید، شریک ملزمان بری

گوجرانوالہ: پی ٹی آئی لانگ مارچ کے دوران عمران خان پر حملے کے کیس کا فیصلہ سنا دیا گیا۔ عدالت نے مرکزی ملزم نوید کو معظم کے قتل اور دہشتگردی کے الزامات میں دو بار عمر قید اور 15 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی۔

ملزم کو چار دیگر افراد کو زخمی کرنے کے جرم میں بھی قید کی سزائیں سنائی گئیں، جو بیک وقت چلیں گی۔ شریک ملزمان طیب بٹ اور وقاص ثبوت نہ ہونے پر بری کر دیے گئے۔

ٹیگز: