Get Alerts

کابل ایئرپورٹ پر ٹیک آف کے دوران اطالوی طیارے پر فائرنگ 

کابل ایئرپورٹ پر ٹیک آف کے دوران اطالوی طیارے پر فائرنگ 
سورس: فائل فوٹو

کابل : کابل کے حامد کرزئی ایئرپورٹ پر ایک اطالوی طیارے کی طرف اس وقت فائرنگ کی گئی جب وہ ٹیک آف کر رہا تھا۔

                                

برطانوی نیوز ایجنسی کے مطابق  ابھی تک یہ معلوم نہیں ہو سکا ہے کہ یہ فائرنگ کس نے کی ہے اور کیوں کی ہے۔

روئٹرز نے ملٹری ذرائع سے متعلق خبر دی ہے کہ اس واقعے کے بعد کسی بھی قسم کے نقصان کی اطلاعات موصول نہیں ہوئی ہیں۔

ٹیگز: