Get Alerts

اسلام آباد کے تمام ہوٹل 21 روز کے لیے بند

اسلام آباد کے تمام ہوٹل 21 روز کے لیے بند
سورس: فائل فوٹو

اسلام آباد : افغانستان سے آئے غیر ملکیوں کو ٹھہرانے کے لیے اسلام آباد کے تمام  ہوٹلوں کو 21 روز کے لیے بند کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔

نیو نیوز کے مطابق ضلعی انتظامیہ کی طرف سے تمام ہوٹلوں کو خالی کرنے کا حکم نامہ جاری کردیا گیا ہے۔ افغانستان سے آنے والے غیر ملکی کل (27 اگست) سے پاکستان پہنچنا شروع ہوجائیں گے۔ 

                                 

حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ تمام ہوٹلوں کے کمرے ضلعی انتظامیہ کے کنٹرول میں ہوں گے۔ 

ٹیگز: