Get Alerts

پٹرولیم مصنوعات پھر مہنگی، پٹرول کی قیمت میں 1.12 روپے فی لٹر اضافہ

پٹرولیم مصنوعات پھر مہنگی، پٹرول کی قیمت میں 1.12 روپے فی لٹر اضافہ

اسلام آباد:پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کردیا گیا۔ پٹرول کی قیمت میں 1 روپے 12 پیسے فی لٹر اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد نئی قیمت 343 روپے 10 پیسے فی لٹر مقرر ہوگئی۔

ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں بھی 1 روپے 11 پیسے فی لٹر اضافہ کیا گیا، جس کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 371 روپے 80 پیسے فی لٹر ہوگئی۔

ٹیگز: