Get Alerts
کوئٹہ: آئی ایس پی آر کے مطابق سپہ سالار جنرل قمر جاوید باجووہ کوئٹہ گیریژن میں افسروں سے خطاب کیلئے کوئٹہ پہنچ گئے ہیں ۔ آرمی چیف بلوچ ریکروٹس کی پاسنگ آﺅٹ پریڈ میں بطور مہمان خصوصی شرکت کر رہے ہیں ۔