Get Alerts

نامور اینکر عاصمہ چوہدری کا نیو نیوز پر اپنے پروگرام نیوزٹاک سے شاندار آغاز

نامور اینکر عاصمہ چوہدری کا نیو نیوز پر اپنے پروگرام نیوزٹاک سے شاندار آغاز

اسلام آباد: ملک کی نامور خاتون اینکر عاصمہ چوہدری نے ایک لمبے عرصے کے وقفہ کے بعد نیو نیوز پر اپنے پروگرام نیوز ٹاک سے شاندار آغاز کر دیا ہے۔

انہوں نے پروگرام کا آغاز ان الفاظ سے کیا:

"آپ کو ویلکم کہتے ہیں ایک نے پلیٹ فارم پہ۔۔ایک نئی جگہپہ۔۔ایک نئے سفر کے آغاز کے ساتھ ۔۔کیو نکہ کہا جاتا ہے کہ جب تک زندگانی ہےسفر تو انسان کا جاری رہتا ہے۔اور انسان اپنی منزل مقصود تک کسی نہ کسی دن تو ضرور پہنچتا ہے۔۔ کیونکہ کہا جاتا ہے کہ مدعی لاکھ برا چاہے تو کیا ہوتا ہے وہی ہوتا ہے جو منظور خدا ہوتا ہے۔"

انہوں نے اس بات کو واضح کیا کہ ہمیشہ حقائق پر مبنی بات کریں گے ۔۔۔حقائق پر کبھی سمجھوتہ نہیں کریں گے۔ 

وڈیو دیکھیں