Get Alerts
کولمبو :سری لنکن بیٹسمین چمارا کاپوگیڈرا نے تمام طرز کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا باضابطہ اعلان کردیا۔
وہ آٹھ ٹیسٹ ، 102 ون ڈے اور 43 ٹی 20 میچوں میں حصہ لے سکے۔
اس وقت ڈومیسٹک سیزن میں وہ ساراسینز اسپورٹس کلب کی کوچنگ میں مصروف ہیں۔