عمران ریاض صاحب! جعلی پوسٹس نے آپ کی رہی سہی ساکھ بھی ختم کردی،سچ ہے کمپنی کا تربیت یافتہ ٹاؤٹ کبھی صحافی نہیں بن سکتا: مبشر زیدی 

عمران ریاض صاحب! جعلی پوسٹس نے آپ کی رہی سہی ساکھ بھی ختم کردی،سچ ہے کمپنی کا تربیت یافتہ ٹاؤٹ کبھی صحافی نہیں بن سکتا: مبشر زیدی 

 لاہور : سینئر صحافی مبشر زیدی اور پی ٹی آئی کے حامی یوٹیوبر و اینکر عمران ریاض خان سوشل میڈیا پر آمنے سامنے آگئے ہیں۔ 

مبشر زیدی نے اپنے ایکس اکاؤنٹ پر لکھا کہ عمران صاحب۔ صحافی کا فرض ہے کہ وہ خبر کنفرم کرے۔ مفتاح نے ایسے کسی بھی بیان کی تردید کی ہے۔ 

انہوں نے کہا کہ جعلی پوسٹس لگانے سے آپ کی جو رہی سہی ساکھ تھی وہ بھی ختم ہو گئی ہے۔ یہ سچ ہے کہ کمپنی کا تربیت یافتہ ٹاؤٹ واقعی کبھی صحافی نہیں بن سکتا۔

مصنف کے بارے میں