Get Alerts

اے این پی کے سربراہ اسفند یار ولی کا انتخابات میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ

اے این پی کے سربراہ اسفند یار ولی کا انتخابات میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ

پشاور: عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے سربراہ اسفند یار ولی نے انتخابات میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ کرلیا۔

عوامی نیشنل پارٹی نے سربراہ اسفند یار ولی کے الیکشن میں حصہ نہ لینے کی تصدیق کر دی۔


اے این پی کا کہنا ہےکہ اسفند یار ولی بیماری کے باعث الیکشن میں حصہ نہیں لے رہے، ان کی جگہ ان کے بیٹے ایمل ولی خان الیکشن میں حصہ لیں گے۔

ٹیگز: