Get Alerts

بلوچستان کے ضلع آواران میں زلزلے کے جھٹکے

بلوچستان کے ضلع آواران میں زلزلے کے جھٹکے

بلوچستان کے ضلع آواران میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیئے گئے ۔

  

تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے ضلع آواران میں آنے والے زلزلے کی شدت  زیادہ نہیں تھی، زلزلہ پیما مرکز  کا کہنا ہے کہ  ریکٹر اسکیل پر  زلزلے کی شدت 4.6 ریکٹر اسکیل ریکارڈ کی گئی ہے۔ زلزلے کوئی مالی یا جانی نقصان نہیں ہوا ۔


 
 
 
 


 
 
 

ٹیگز: