الیکشن ہوتےرہیں گے ہم نے اسی دھرتی پر رہنا ہے، آئندہ اپنی کارکردگی کی بنیاد پر اس سے زیادہ سیٹیں جیتیں گے: فریال تالپور

  الیکشن ہوتےرہیں گے ہم نے اسی دھرتی پر رہنا ہے، آئندہ اپنی کارکردگی کی بنیاد پر اس سے زیادہ سیٹیں جیتیں گے: فریال تالپور

کراچی :پیپلزپارٹی کی رہنما فریال تالپور نے کہاکہ  الیکشن ہوتےرہیں گے ہم نے اسی دھرتی پر رہنا ہے ہم اسی دھرتی پر رہیں گے اور اپنے لوگوں کا کام کریں گے آئندہ اپنی کارکردگی کی بنیاد پر اس سے زیادہ سیٹیں جیتیں گے۔

انہوں نے  ایوان میں اظہارخیال کرتے ہوئے  کہا کہ    الیکشن ہوتےرہیں گے ہم نے اسی دھرتی پر رہنا ہے ہم اسی دھرتی پر رہیں گے اور اپنے لوگوں کا کام کریں گے آئندہ اپنی کارکردگی کی بنیاد پر اس سے زیادہ سیٹیں جیتیں گے۔

ان کامزید کہنا تھا کہ سندھ کیلئےنیک نیتی کیساتھ پہلےکی طرح کام  کریں گے نیک نیتی سے ایم کیوایم کو ساتھ لے کر چلیں گے۔

انہوں نے کہا کہ ہم سب کو ساتھ لےکر چلنے والوں میں سے ہیں ہم صوبے اور وطن کیلئےکام کرنا چاہتے ہیں ہم نے اتنی آسانی سے سیٹیں نہیں  جیتیں، مشکل وقت دیکھا ہمارے ایم پی ایز نے مسکرا کر نہیں لڑ کر نشستیں جیتیں۔

مصنف کے بارے میں