سنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستوں کی الاٹمنٹ کی درخواست پر اوپن سماعت ہوگی

سنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستوں کی الاٹمنٹ کی درخواست پر اوپن سماعت ہوگی

اسلام آباد:سنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستوں کی الاٹمنٹ کی درخواست پر اوپن سماعت ہوگی۔الیکشن کمیشن نے سنی اتحاد کونسل کو  مخصوص نشستوں کی الاٹمنٹ کی درخواست  پر اوپن سماعت کا فیصلہ کیا ہے۔


الیکشن کمیشن کا پانچ رکنی بینچ کل سنی اتحاد کونسل کی درخواست پر سماعت کرے گا۔سماعت میں  سنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستوں کی الاٹمنٹ کرنے یا نہ کرنے کا فیصلہ سنایا جائےگا۔

سابق سیکرٹری الیکشن کمیشن کنور دلشاد کا کہنا ہے کہ سنی اتحاد کونسل کو نشستیں دینا یا نہ دینا الیکشن کمیشن کی صوابدید ہے ۔

مصنف کے بارے میں