Get Alerts

خواجہ آصف نے عثمان ڈار کو شکست دے دی

خواجہ آصف نے عثمان ڈار کو شکست دے دی
کیپشن: تحریک انصاف کے عثمان ڈار ایک لاکھ 13 ہزار 453 ووٹ لے کر کامیاب،فوٹو اے پی پی

سیالکوٹ:قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 73 سیالکوٹ سے مسلم لیگ ن کا بڑا برج الٹ گیا،  غیر حتمی اور غیر سرکاری  نتائج کے  مطابق سابق وزیر خارجہ خواجہ آصف سخت مقابلے کے بعد  عثمان ڈار کو شکست دے دی ۔

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ سے اقامہ رکھنے کی بنا پر تاحیات نا اہل ہونے کے بعد سپریم کورٹ سے بحال ہونے والے خواجہ آصف عوامی عدالت میں اپنا کیس  جیت گئے۔