یوم عاشور پر تعلیمی ادارے میں 4 چھٹیوں کا اعلان

یوم عاشور پر تعلیمی ادارے میں 4 چھٹیوں کا اعلان
سورس: File

اسلام آباد: یوم عاشور کے موقع پر قائد اعظم یونیورسٹی اسلام آباد 4 روز بند رہے گی۔

رجسٹرار آفس کے مطابق 26 جولائی تا 29 جولائی جامعہ میں تدریسی سر گرمیاں معطل رہیں گیں۔ 

26 اور 27 جولائی کو سڑکوں کی بندش جبکہ 28 اور 29 جولائی کو یوم عاشور کے احترام میں جامعہ میں چھٹیاں دی گئی ہیں۔ 

مصنف کے بارے میں