پی ٹی آئی رہنما فردوس عاشق اعوان این اے 72 سے الیکشن لڑنے کیلئے اہل قرار

پی ٹی آئی رہنما فردوس عاشق اعوان این اے 72 سے الیکشن لڑنے کیلئے اہل قرار
کیپشن: فائل فوٹو

لاہور :پی ٹی آئی کی خاتون رہنما فردوس عاشق اعوان کو این اے 72 سے قومی اسمبلی کا انتخاب لڑنے کیلئے اہل قرار دے دیاگیاہے۔

یہ بھی پڑھیں:اسحاق ڈار اور نواز شریف کے دونوں بیٹوں کو انٹرپول کے ذریعے واپس لانے کا فیصلہ

تفصیلات کے مطابق این اے 72 سے فردوس عاشق اعوان کے کاغذت نامزدگی کی منظوری کے خلاف اپیل خارج کر دی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:تحریکِ انصاف کو بڑا جھٹکا، پیپلز پارٹی نے 3 وکٹیں گرا دیں

خیال رہے کہ گزشتہ روز عمران خان کو بھی این اے 131 لاہور اور ان کے آبائی حلقہ میانوالی سے انتخاب لڑنے کی اجازت دیدی گئی تھی جبکہ اپیلٹ ٹربیونل نے این اے 129 سے پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار علیم خان کو کلیئرقرار دیتے ہوئے انہیں الیکشن لڑنے کی اجازت دے دی تھی۔

نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں