Get Alerts

زارا نور عباس نے اپنے خوابوں کو بادلوں سے تشبیہہ دے دی

زارا نور عباس نے اپنے خوابوں کو بادلوں سے تشبیہہ دے دی

اسلام آباد : اداکارہ زارا نور عباس نے اپنے خوابوں کو بادلوں سے تشبیہہ دی ہے۔

انہوں نے کہا کہ ان کے خواب ان بادلوں کی طرح ہیں کہ جو جب تک برستے نہیں ختم نہیں ہوتے ایسے ہی ان کے خواب بھی جب تک وہ ان کو پورا نہ کر لیں ان کو دیکھنا نہیں چھوڑتی ہیں ۔

یاد رہے کہ اداکارہ نئے ڈرامہ سیریل ”زیبائش“ میں اداکاری کے جوہر دکھا رہی ہیں۔