Get Alerts

ربوٹ نے شاپنگ مال میں آنے والوں کی ٹھکائی کر دی

ربوٹ نے شاپنگ مال میں آنے والوں کی ٹھکائی کر دی

بیجنگ کے ایک شاپنگ مال میں نمائش کے دوران الیکٹرونک ربوٹ کا سسٹم خراب ہو گیاجس کے بعد ربوٹ اپنے کیبن سے نکل کر وہاں آنے والوں کی دھلائی میں مصروف ہو گیا۔روبوٹ جس کا نام (لٹل فیٹی ) رکھا گیاتھا، نےایک آدمیکا توگھٹنہ  ہی توڑ دیا۔ جس کے بعد شہری کو فوری طور ایمبولینس میں ہسپتال لے جایا گیا۔جس کے بعد اس کو متعدد ٹانکے لگے ۔لیکن بعد میں اس ہسپتال سے ڈسچارج کر دیاگیا۔ یہ حادثہ چائینہ ہائی ٹیک میلے کے دوران پیش آیا ۔اس میں 300سے زائد سٹال لگائے گئے تھے۔