Get Alerts

ملک میں امریکی ڈالر سستا

ملک میں امریکی ڈالر سستا

کراچی:اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق جمعرات کو انٹربینک تبادلہ میں ڈالر 16 پیسے سستا ہوا ہے۔

اس کمی کے بعد انٹربینک میں ڈالر 277 روپے پر 69 پیسے پر بند ہوا ہے۔

اس سے قبل انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 277 روپے 85 پیسے پر بند ہوا تھا۔

ٹیگز: