Get Alerts

شاہ رخ خان کی فلم کا نام تاحال فائنل نہ ہوسکا

شاہ رخ خان کی فلم کا نام تاحال فائنل نہ ہوسکا

ممبئی:اداکار شاہ رخ خان اور انوشکا شرما بھارتی ڈائریکٹر امتیاز علی کی نئی فلم میں ایک ساتھ دکھائی دیں گے۔

اس ضمن میں امتیاز علی کا کہنا ہے کہ فلم کا نام تاحال نہیں رکھا گیا ہے، بہت جلد فلم کا نام فائنل ہو جائے گا جبکہ فلم 11اگست کو سنیما گھروں کی زینت بنے گی۔امتیاز علی نے کہا کہ اکشے کمار اور ان کی فلم کے ایک ساتھ ریلیز ہونے سے انہیں کوئی خطرہ نہیں ہے۔