شکر کریں عمران خان نے ایوان وزیر اعظم میں کوئی "اڈا" نہیں کھول لیا، لوازمات تو پورے تھے: خواجہ آصف

شکر کریں عمران خان نے ایوان وزیر اعظم میں کوئی
سورس: File

اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ شکر کریں وزیر اعظم عمران خان نے وزیر اعظم ہاؤس میں "اڈا" نہیں کھول لیا ۔لوازمات تو پورے تھے۔ 

انہوں نے اپنے ایکس اکاؤںٹ پر عمران خان کی ایک ویڈیو شیئر کی جس میں عمران خان کہہ رہے کہ وہ وزیر اعظم ہاؤس کو یونیورسٹی بنائیں گے۔ 

خواجہ آصف نے ویڈیو کے اوپر کیپشن لکھا کہ "شکر کریں انہوں نے پرائم منسٹر ھاؤس میں کوئی  "اڈہ "نہیں کھول لیا لوازمات تو سارے پورے کرلیے تھے۔ 

مصنف کے بارے میں