پانچواں ٹی ٹوینٹی، نیوزی لینڈکا  ٹاس جیت کر بائولنگ کا فیصلہ

پانچواں ٹی ٹوینٹی، نیوزی لینڈکا  ٹاس جیت کر بائولنگ کا فیصلہ

لاہور: نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بائولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

پانچ میچز کی سیریز کے  آخری ٹی ٹوینٹی میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بائولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

واضح رہےکہ پاک نیوزی لینڈ ٹی20 سیریز میں مہمان ٹیم کو 1-2 سے برتری حاصل ہے۔ سیریز کا پہلا میچ بارش کی نذر ہوگیا تھا۔

مصنف کے بارے میں