Get Alerts

پی پی رہنماو سابق وفاقی وزیر خالد کھرل انتقال کر گئے

پی پی رہنماو سابق وفاقی وزیر خالد کھرل انتقال کر گئے

انتہائی اہم پی پی رہنماء کا انتقال بلاول بھٹو غم میں ڈوب گئے ہر طرف سوگ کا سماں

لاہور:پیپلزپارٹی کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر خالد کھرل انتقال کر گئے ۔مرحوم کی نمازجنازہ آج شام 5 بجے کمالیہ میں ادا کی جائے گی ،ذرائع مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما خالد کھرل کافی عرصے علیل تھے ،مرحوم نے ایک بیٹا اور ایک بیٹی سوگوار چھوڑے ہیں ۔ پی پی قیادت سمیت متعدد رہنماوٗں کا اظہار تعزیت ۔

نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں۔