Get Alerts

میرپور رائلز کو کشمیر پریمیر لیگ کے دوسرے سیزن کی فاتح قرار دیدیا گیا

میرپور رائلز کو کشمیر پریمیر لیگ کے دوسرے سیزن کی فاتح قرار دیدیا گیا

مظفر آباد: کشمیر پریمیر لیگ (کے پی ایل) کے دوسرے سیزن کا فائنل میچ بارش کے باعث منسوخ کر کے میرپور رائلز کی ٹیم کو فاتح قرار دیدیا گیا ہے۔ 
تفصیلات کے مطابق کشمیر پریمیر لیگ (کے پی ایل) سیزن 2 کا فائنل میچ میرپور رائلز اور باغ سٹالینز کے درمیان کھیلا جانا تھا تاہم مسلسل بارش کے باعث اسے منسوخ کر دیا گیا۔ 


ذرائع کے مطابق میچ منسوخ کئے جانے کے بعد شعیب ملک کی قیادت میں کھیلنے والی میرپور رائلز کو لیگ مرحلے میں زیادہ پوائنٹس حاصل کرنے کی بنیاد پر چیمپین قرار دیدیا گیا ہے۔ 

ٹیگز: