Get Alerts

گوگل جی میل کی صارفین کے لیے نیا فیچرمتعارف کرانے کی تیاری

گوگل جی میل کی صارفین کے لیے نیا فیچرمتعارف کرانے کی تیاری

کیلیفورنیا:ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے اعلان کیا ہے کہ وہ جی میل میں نیا فیچر متعارف کروا رہی ہے، جس کے ذریعے صارفین اپنا ای میل ایڈریس تبدیل کر سکیں گے۔ پرانا ایڈریس برقرار رہے گا اور دونوں ایڈریس پر موصول ہونے والی میلز ایک ہی ان باکس میں آئیں گی۔

نئے ایڈریس سے ای میل بھیجی جا سکے گی، اور پرانا ایڈریس کسی اور صارف کے لیے دستیاب نہیں ہوگا۔ اکاؤنٹ میں موجود تمام ڈیٹا محفوظ رہے گا۔ صارف ہر اکاؤنٹ کے لیے زیادہ سے زیادہ تین بار ای میل ایڈریس تبدیل کر سکتے ہیں اور تبدیلی یا حذف کے لیے 12 ماہ کا انتظار کرنا ہوگا۔

ٹیگز: