Get Alerts
لاہور: تھانہ غالب مارکیٹ میں ایس آئی عمران احمد کی مدعیت میں پی ٹی آئی کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ ایف آئی آر میں 13 نامزد اور 12 نامعلوم افراد شامل ہیں۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق نامعلوم افراد نے روڈ بلاک کیا اور حکومت مخالف نعرے بازی کی۔