Get Alerts

پنجگور میں سکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس پر مبنی آپریشن، بھارتی پراکسی خوارج ہلاک

پنجگور میں سکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس پر مبنی آپریشن، بھارتی پراکسی خوارج ہلاک

بلوچستان: سکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع پنجگور میں انٹیلی جنس پر مبنی کارروائی کرتے ہوئے بھارتی پراکسی تنظیم فتنہ الخوارج کے چار خوارج کو ہلاک کر دیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق یہ کارروائی خوارج کی موجودگی کی خفیہ اطلاع پر کی گئی۔

ذرائع کے مطابق، ہلاک شدگان کے قبضے سے اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکہ خیز مواد بھی برآمد ہوا۔ آئی ایس پی آر نے بتایا کہ آپریشن سے علاقے میں سیکیورٹی صورتحال مزید مستحکم ہوگی۔

ٹیگز: