Get Alerts

تائیوان میں زلزلے کے جھٹکے، نقصانات کا جائزہ جاری

تائیوان میں زلزلے کے جھٹکے، نقصانات کا جائزہ جاری

تائیوان : تائیوان میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں، جن کی شدت 7 اور گہرائی 73 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی ہے۔

خبر ایجنسی کے مطابق، زلزلے کے بعد نقصانات کا جائزہ لیا جا رہا ہے اور فوری طور پر امدادی کارروائیاں شروع کر دی گئی ہیں۔ ابھی تک کسی جانی یا مالی نقصان کی تفصیلات سامنے نہیں آئیں، تاہم حکام نے متاثرہ علاقوں کی نگرانی شروع کر دی ہے۔

ٹیگز: