Get Alerts

برطانوی وزیراعظم کا پاک بھارت کشیدگی پر تحفظات کا اظہار

برطانوی وزیراعظم کا پاک بھارت کشیدگی پر تحفظات کا اظہار
کیپشن: image by facebook

لندن:برطانوی وزیراعظم تھریسامے نے پاک بھارت کشیدگی پر تحفظات کا اظہار کر دیا ، کہا کہ صورتحال کا باریک بینی سے جائزہ لے رہے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق برطانوی وزیراعظم تھریسا مے نے پارلیمنٹ میں اپنے خطاب کے دوران کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدہ صورتحال کا سنجیدگی سے جائزہ لے رہے ہیں ۔

انھوں نے کہا کہ پاکستان اور بھارت ایٹمی قوت کے حامل ممالک ہیں ، دونوں کو علاقائی امن اور خطے کی سلامتی کو ملحوظ خاطر رکھنا چاہئے۔