گیس کی قیمتوں میں مزید 41 فیصد اضافے کا امکان

 گیس کی قیمتوں میں مزید 41 فیصد اضافے کا امکان

اسلام آباد: آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے گیس کی قیمتوں میں 41 فیصد مزید اضافے کی سفارش کردی۔

وزارت پیٹرولیم کے ذرائع کا بتانا ہےکہ اوگرا نےگیس کی قیمتوں میں 41 فیصد مزید اضافے کی سفارش کی ہے اور حکومت کی منظوری کے بعد اگلے ماہ سے اضافہ لاگو ہونے کا امکان ہے۔

تفصیالت کے مطابق  اوگرا اس سے پہلے ایک سال میں 400 فیصد گیس ٹیرف بڑھا چکا ہے۔

واضح رہےکہ گیس کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق نیا ٹیرف کا اطلاق نومبر سے نافذ العمل ہو چکا ہے۔

مصنف کے بارے میں