Get Alerts

چاغی: دو گاڑیوں میں ہولناک تصادم، 5 خواتین سمیت 7 افراد جاں بحق

چاغی: دو گاڑیوں میں ہولناک تصادم، 5 خواتین سمیت 7 افراد جاں بحق

چاغی : یک مچ کے قریب دو گاڑیوں میں ہونے والے خوفناک حادثے میں 5 خواتین سمیت 7 افراد جاں بحق اور 4 شدید زخمی ہو گئے۔

لاشوں اور زخمیوں کو دالبندین ہسپتال منتقل کیا گیا، جہاں سے دو تشویشناک زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کے بعد کوئٹہ روانہ کر دیا گیا۔ پولیس نے حادثے کی وجوہات جاننے کے لیے باقاعدہ تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔

ٹیگز: