ٹرانسجینڈر پاکستانی اداکارہ رمل علی فلم میں بھی کاسٹ

ٹرانسجینڈر پاکستانی اداکارہ رمل علی فلم میں بھی کاسٹ

لاہور : پاکستان کی پہلی ٹرانسجینڈر اداکارہ رمل علی کو فلم ”سات دن محبت ان“ میں کاسٹ کر لیا گیا۔

اداکارہ رمل علی نے سٹیج ڈراموں سے کریئر کا آغاز کیا اور بعدازاں ٹی وی ڈراموں میں بھی اداکاری کی۔ اب انہیں ہدایتکار مینو نے انہیں اپنی فلم ”سات دن محبت ان“ میں کاسٹ کر لیا ہے۔ فلم کی دیگر کاسٹ میں ماہرہ خان، آمنہ الیاس اور منور خان شامل ہیں۔

فلم کی شو ٹنگ کا آغاز اسی ماہ کیا جائے گا جبکہ رمل علی کہنا ہے کہ میں نے معاشرتی رویو ں کی پرواہ کئے بغیر منزل پا لی ہے اور اب آگے بڑھتی رہوں گی۔

مصنف کے بارے میں