Get Alerts

پاکستان دنیا کا سستا ترین ملک بن گیا

پاکستان دنیا کا سستا ترین ملک بن گیا
سورس: File

اسلام آباد: پاکستان  رہائش کے  لیے دنیا کا  سستا ترین ملک  بن گیا ہے۔ مصر دوسرے اور بھارت تیسرے نمبر پر ہے۔ جبکہ سوئزلینڈ مہنگا ترین ملک ہے۔ 

ورلڈ آف سٹیٹسٹکس کی رپورٹ کے مطابق  دنیا میں رہنے کے لیے سستے ترین ممالک میں پاکستان  کا پہلا نمبر ہے۔ 

رپورٹ کے مطابق مصر دوسرا ، ہندوستان تیسرا سب سے سستا ملک ہے جبکہ سوئزرلینڈ  رہنے کے اعتبار سے دنیا کا مہنگا ترین ملک ہے۔  ترکی  17، سعودی عرب 88،  یو اے ای 105،  برطانیہ 108 اور امریکہ 125 واں مہنگا ملک ہے۔

ٹیگز: