Get Alerts

عید کے موقع پر دبنگ خان کے گھر بالی ووڈ ستاروں کی آمد

عید کے موقع پر دبنگ خان کے گھر بالی ووڈ ستاروں کی آمد

ممبئی: بالی ووڈ دبنگ سلمان خان نے عیدالفطر پر اپنے گھر میں عید ملن پارٹی کا اہتمام کیاجس میں فلم انڈسٹری کے بڑے ستاروں کی شرکت کی۔

ممبئی: بالی ووڈ دبنگ سلمان خان نے عیدالفطر پر اپنے گھر میں عید ملن پارٹی کا اہتمام کیاجس میں فلم انڈسٹری کے بڑے ستاروں کی شرکت کی۔
ذرائع ابلا غ کے مطابق عید کے دن سلمان خان نے اپنے فلیٹ کی بالکونی میں آکر اپنے مداحوں کو عید کی مبارک باد بھی دی۔عید ملن پارٹی میں ملائکہ اروڑا،دیا مرزا،پریتی زنٹا،جیکولین فرنانڈس،سوناکشی سنہا،عامر خان کے بیٹا بیٹی،سلمان خان کے بہن بھائی اور لولیا ونتور نے شرکت کی اور خوب انجوائے کیا۔

ٹیگز: بالی, ووڈ