Get Alerts

پی پی 71 سے چوہدری شفیق کے کاغذات نامزدگی مسترد کر دیئے گئے

پی پی 71 سے چوہدری شفیق کے کاغذات نامزدگی مسترد کر دیئے گئے
کیپشن: اس کا فیصلہ اگلے 48 گھنٹوں سے 72 گھنٹوں میں ہوجائے گا

 پنڈی بھٹیاں: مسلم لیگ ن کے امیدوار حلقہ پی پی 71 پنڈی بھٹیاں چوہدری شعیب شفیق آرائیں کے کاغذات نامزدگی ہائیکورٹ سے مسترد ہو گئے۔
ذرائع کے مطابق اس حلقہ میں اہم تبدیلیاں ہونے جارہی ہیں۔مسلم لیگ ن کا ٹکٹ کسی مضبوط ترین امیدوار کو مل سکتا ہے۔
وہ امیدوار کون ہو گا،،؟؟اس کا فیصلہ اگلے 48 گھنٹوں سے 72 گھنٹوں میں ہوجائے گا۔

ٹیگز: