Get Alerts

وزیراعظم عمران خان کل ناران جائیں گے

وزیراعظم عمران خان کل ناران جائیں گے
سورس: file

اسلام آباد (نیو نیوز) وزیراعظم عمران خان کل ایک روزہ دورے پر ناران  جائیں گے ۔امید ہے کہ ان کے اس دورے سے علاقے میں سیاحت کو مزید فروغ ملے گا 

سرکاری بیان کے  مطابق وزیراعظم عمران خان کل ایک روزہ دورے پرسیاحتی مقام ناران جائیں گے۔ وزیراعظم کو سیاحت سے متعلق امور پر بریفنگ دی جائے گی ۔وزیراعظم سیاحت کے فروغ کیلئے اقدامات  کی ہدایت کریں گے .