Get Alerts

دفعہ 144 نافذ

دفعہ 144 نافذ

کراچی: سندھ بھر میں دفعہ 144 نافذ کردی گئی ہے۔

دس ذوالحجہ سے لے کر 12 ذوالحجہ تک دفعہ 144 نافذ کی گئی ہے۔سندھ بھر میں دفعہ144 کی وجہ سے  کھالیں جمع کرنے پرپابندی لگائی گئی ہے۔ 

ٹیگز: