Get Alerts

شاہ رخ کی ’’ڈیئرزندگی‘‘ ریلیز، پہلے دن پونے 9 کروڑ کمالیے

شاہ رخ کی ’’ڈیئرزندگی‘‘ ریلیز، پہلے دن پونے 9 کروڑ کمالیے

گوری خان، کرن جوہر اور ایس آر کی مشترکہ فلم ہے

ممبئی: شاہ رخ خان اور عالیہ بھٹ کی فلم ’’ ڈیئرزندگی‘‘ دنیا بھر میں ریلیز ہوگئی جب کہ فلم کا اسٹارٹ بہت ہی حوصلہ افزارہا۔ فلم نے پہلے دن پونے نو کروڑ روپے کا بزنس کیا ہے۔

گوری خان، کرن جوہر اور ایس آر کی مشترکہ فلم ہے۔ شائقین نے فلم کے اسکرپٹ کو بہت سراہ رہے ہیں۔ یہ فلم ایک ناول سے ماخوز ہے۔ شاہ رخ خان کی وجہ سے فلم بیرونی ممالک کے سینماؤں میں بہت رش لے رہی ہے۔