الیکشن کمیشن کے فیصلے کی روشنی میں تحریک انصاف نے انٹرا پارٹی انتخابات کرانے کا فیصلہ کر لیا 

 الیکشن کمیشن کے فیصلے کی روشنی میں تحریک انصاف نے انٹرا پارٹی انتخابات کرانے کا فیصلہ کر لیا 

اسلام آباد :الیکشن کمیشن کے فیصلے کی روشنی میں تحریک انصاف نے انٹرا پارٹی انتخابات کرانے کا فیصلہ کر لیا  ہے۔  پی ٹی آئی کی کور کمیٹی نے انٹراپارٹی انتخابات کرانے کی منظوری دے دی ہے۔

 تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن کے فیصلے کی روشنی میں انٹرا پارٹی انتخابات کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔یاد رہے کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے تحریک انصاف کو 20 روز میں انٹراپارٹی انتخابات کرانے کی ہدایت کی تھی۔ انٹرا پارٹی انتخابات کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔

انٹرا پارٹی الیکشن میں چیئرمین پی ٹی آئی کو ہی منتخب کیا جائے گا۔حامد خان  کاکہنا ہے کہ  انٹرا پارٹی الیکشن میں وکلاء کو اہم ذمہ داریاں سونپی جائیں گی۔

مصنف کے بارے میں